Digital Karobar

سیلزمین / آرڈر بکر ایپ

آرڈر بکنگ ایپ — سیلزمین کا آرڈر سیدھا دکان کے POS میں

آرڈر بکر فون پر اپنے علاقے کے گاہک دیکھے، آرڈر لے، وصولی لکھے — اور دکان پر وہی آرڈر ایک ٹیپ میں بل بن جائے۔

آرڈر بکر کو کیا ملتا ہے

علاقے کے گاہک

ہر سیلزمین کو صرف اس کے علاقے کے گاہک، ان کا باقی اور پچھلا آرڈر۔

فون پر آرڈر

چیز ڈھونڈیں، گنتی لکھیں، آرڈر بھیجیں — نیٹ کمزور ہو تو بھی۔

وصولی

گاہک سے لی ہوئی رقم اسی وقت کھاتے میں۔

سیلزمین ٹریکنگ

ڈیوٹی شروع / بند، اور دن بھر کہاں گیا — مالک کو نقشہ۔

آرڈر سے بل

دکان پر "سیلزمین کے آرڈر" میں آرڈر دیکھیں اور POS میں کھول کر بل۔

Excel / PDF رپورٹ

سیلزمین، علاقہ اور تاریخ کے حساب سے آرڈر اور وصولی۔

روٹ اور ٹارگٹ

ہر سیلزمین کا دن وار روٹ — کہاں گیا، کہاں رہ گیا — اور مہینے کا ٹارگٹ کمیشن کے ساتھ۔

گاڑی سے بکری اور لوڈ شیٹ

صبح گاڑی میں مال، گاڑی سے بل، شام کو واپسی — لوڈ شیٹ اور ہر دکان کا چالان۔

ڈیلیوری اور دن بند

آرڈر "پہنچ گیا"؛ سیلزمین دن بند کرے تو وصولی بمقابلہ ہونا چاہیے — کمی سامنے۔

کن کے لیے

سوال جواب

کیا آرڈر بکر کے لیے الگ ایپ ہے؟

نہیں — وہی ایپ؛ سیلزمین کے رول سے ایپ کی شکل آرڈر بکر کی ہو جاتی ہے۔

سیلزمین کی لوکیشن کیسے پتا چلتی ہے؟

سیلزمین "ڈیوٹی شروع" کرے تو ایپ اس کی جگہ بھیجتی ہے؛ ڈیوٹی بند تو ٹریکنگ بند۔

آرڈر کا بل کیسے بنتا ہے؟

آرڈر "سیلزمین کے آرڈر" میں آتا ہے؛ "POS میں کھولیں" سے بل بن جاتا ہے۔

وصولی کھاتے میں جاتی ہے؟

جی ہاں، سیلزمین جو رقم لیتا ہے وہ گاہک کے کھاتے میں جمع ہو جاتی ہے۔

اور کیا کیا

آج ہی اپنی دکان کھولیں

۱۴ دن مفت۔ نہ کارڈ، نہ کاغذی کام — نام لکھیں، دکان چنیں اور بیچنا شروع کریں۔