پاکستان کا POS سافٹ ویئر
بارکوڈ اسکین کریں، بل بنائیں، تھرمل یا واٹس ایپ پر پرچی دیں — فون، ٹیبلٹ، ونڈوز کمپیوٹر یا براؤزر پر۔ کریانہ سے ریسٹورنٹ تک، ایک یا کئی برانچوں کے لیے۔
انٹرنیٹ چلا جائے تو بھی بل بنتا ہے؛ نیٹ آتے ہی سب سرور پر۔ اینڈرائیڈ اور ونڈوز دونوں۔
اسکینر سے بل، اور اپنے مال کے بارکوڈ اسٹیکر خود چھاپیں۔
58 / 80 ملی میٹر پرنٹر پر پرچی، یا گاہک کو واٹس ایپ پر بل کا لنک۔
ہر بکری پر اسٹاک کم، کم اسٹاک کی یاد دہانی اور منگوانے کی فہرست۔
ہر برانچ کا اسٹاک اور گلّہ — مالک ایک جگہ سے سب دیکھے۔
بل پر سیلز ٹیکس، اور مہینے کا FBR / PRA سیلز ٹیکس ریٹرن (Annex-A، Annex-C)۔
2 لو 1 مفت، کیٹیگری پر % کم، یا Rs N کی خریداری پر چھوٹ — POS اور ایپ پر خود لگتی ہے۔
شفٹ کی Z-رپورٹ (کیش، کارڈ، اُدھار، کینسل اور کس نے)، اور بار بار کینسل، گلے میں کمی یا رات کی چھوٹ پر الرٹ۔
گاہک کی لسٹ لکھیں یا بولیں — "2 کلو چینی، 1 درجن انڈے" — بل بن جاتا ہے۔ کیلکولیٹر اور F-key شارٹ کٹ بھی۔
ایک Windows کمپیوٹر نیٹ بند ہونے پر WiFi سے سب کاؤنٹر اور ٹیبلٹ کو ساتھ رکھتا ہے۔
Windows پر وزن سیدھا ترازو سے بل میں۔
لنک یا اسکرین جہاں گاہک چیز اسکین کر کے قیمت دیکھے۔
جی ہاں۔ اینڈرائیڈ اور ونڈوز ایپ آف لائن بل بناتی ہے اور نیٹ آتے ہی سب سرور پر بھیج دیتی ہے۔
کوئی بھی 58 یا 80 ملی میٹر تھرمل پرنٹر اور کوئی بھی USB / بلوٹوتھ بارکوڈ اسکینر۔
بل پر GST لگتا ہے اور مہینے کا سیلز ٹیکس ریٹرن — بکری اور خرید کے رجسٹر — تیار ملتا ہے۔
پیکج کے حساب سے ایک سے زیادہ؛ ہر برانچ کا اسٹاک، گلّہ اور رپورٹ الگ، اور سب کی ایک رپورٹ بھی۔
۱۴ دن مفت۔ نہ کارڈ، نہ کاغذی کام — نام لکھیں، دکان چنیں اور بیچنا شروع کریں۔