Digital Karobar

پیکجز

کس پیکج میں کیا ملتا ہے

بل، اسٹاک، گلّہ اور رپورٹس ہر پیکج میں۔ فرق صرف برانچوں، ڈیوائسز اور ایڈ آن کا ہے — سب نیچے صاف لکھا ہے۔

Basic

Rs 2,500 / ماہانہ

  • 1 برانچ
  • 2 ڈیوائسز
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب

ایڈ آن

  • اُدھار / کھاتہ
  • کوٹیشن — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • کئی برانچیں (اسٹاک ٹرانسفر، برانچ رپورٹ) — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • مکمل اکاؤنٹنگ (جرنل، بیلنس شیٹ) — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • دکان کی اپنی ویب سائٹ — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
شروع کریں

سب سے زیادہ پسند

Pro

Rs 3,500 / ماہانہ

  • 1 برانچ
  • 3 ڈیوائسز
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب

ایڈ آن

  • اُدھار / کھاتہ
  • کوٹیشن
  • تھوک کا الگ ریٹ
  • لائلٹی پوائنٹس — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • کئی برانچیں (اسٹاک ٹرانسفر، برانچ رپورٹ) — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • مکمل اکاؤنٹنگ (جرنل، بیلنس شیٹ) — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • دکان کی اپنی ویب سائٹ — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
شروع کریں

Standard

Rs 4,500 / ماہانہ

  • 1 برانچ
  • 4 ڈیوائسز
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب

ایڈ آن

  • اُدھار / کھاتہ
  • کوٹیشن
  • تھوک کا الگ ریٹ
  • لائلٹی پوائنٹس
  • کئی برانچیں (اسٹاک ٹرانسفر، برانچ رپورٹ) — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • مکمل اکاؤنٹنگ (جرنل، بیلنس شیٹ) — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
  • دکان کی اپنی ویب سائٹ — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
شروع کریں

Business

Rs 6,000 / ماہانہ

  • 3 برانچ تک
  • 10 ڈیوائسز
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب

ایڈ آن

  • اُدھار / کھاتہ
  • کوٹیشن
  • تھوک کا الگ ریٹ
  • لائلٹی پوائنٹس
  • گھر ڈیلیوری
  • کئی برانچیں (اسٹاک ٹرانسفر، برانچ رپورٹ)
  • مکمل اکاؤنٹنگ (جرنل، بیلنس شیٹ)
  • دکان کی اپنی ویب سائٹ — اس پیکج میں نہیں — اپ گریڈ پر کھلتا ہے
شروع کریں

Premium

Rs 7,500 / ماہانہ

  • 5 برانچ تک
  • 15 ڈیوائسز
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب

ایڈ آن

  • اُدھار / کھاتہ
  • کوٹیشن
  • تھوک کا الگ ریٹ
  • لائلٹی پوائنٹس
  • گھر ڈیلیوری
  • کئی برانچیں (اسٹاک ٹرانسفر، برانچ رپورٹ)
  • مکمل اکاؤنٹنگ (جرنل، بیلنس شیٹ)
  • دکان کی اپنی ویب سائٹ
شروع کریں

Customized

بات کریں

  • جتنی برانچیں چاہیں
  • جتنے ڈیوائس چاہیں
  • آپ کی ضرورت کے ایڈ آن
  • آپ کی دکان کے خاص کام
  • اینڈرائیڈ ایپ اور ویب
واٹس ایپ پر بات کریں

پیکجز کا موازنہ

ہر پیکج ایک نظر میں — کیا شامل ہے، کیا نہیں۔

کام Basic Rs 2,500 Pro Rs 3,500 Standard Rs 4,500 Business Rs 6,000 Premium Rs 7,500 Customized بات کریں
حد
برانچیں 1 1 1 3 5 ضرورت کے مطابق
ڈیوائسز (فون / کمپیوٹر) 2 3 4 10 15 ضرورت کے مطابق
ہر پیکج میں
بل اور تھرمل پرچی (58 / 80 mm)
انٹرنیٹ کے بغیر بھی بِکری
اسٹاک، خریداری اور سپلائر
خرچے اور روز کا گلّہ (شفٹ)
سیل ریٹرن اور رکی ہوئی پرچی
رپورٹس — بِکری اور اسٹاک
اسٹاف، PIN اور اجازتیں
ہر رات بیک اپ
اینڈرائیڈ ایپ، ونڈوز ایپ اور ویب
آپ کی دکان کی قسم کے خاص کام
ایڈ آن
اُدھار / کھاتہ ضرورت کے مطابق
کوٹیشن ضرورت کے مطابق
تھوک کا الگ ریٹ قسم کے ساتھ ضرورت کے مطابق
لائلٹی پوائنٹس قسم کے ساتھ ضرورت کے مطابق
گھر ڈیلیوری قسم کے ساتھ قسم کے ساتھ قسم کے ساتھ ضرورت کے مطابق
کئی برانچیں (اسٹاک ٹرانسفر، برانچ رپورٹ) ضرورت کے مطابق
مکمل اکاؤنٹنگ (جرنل، بیلنس شیٹ) ضرورت کے مطابق
دکان کی اپنی ویب سائٹ ضرورت کے مطابق
شروع کریں شروع کریں شروع کریں شروع کریں شروع کریں بات کریں

پیکجز کے سوال

بعد میں پیکج بدل سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ اپ گریڈ کرتے ہی بند ایڈ آن کھل جاتے ہیں — آپ کا سارا ڈیٹا وہی رہتا ہے۔

"قسم کے ساتھ" کا کیا مطلب؟

کچھ کام دکان کی قسم کے ساتھ خود آتے ہیں — جیسے سولر دکان پر قسط اور انسٹالیشن، کریانہ پر تول اور ایکسپائری۔ جو کام آپ کی دکان کا نہیں، وہ نظر ہی نہیں آتا۔

زیادہ برانچیں یا ڈیوائسز چاہییں؟

Customized پیکج لیں — برانچیں، ڈیوائسز اور قیمت آپ کی ضرورت کے مطابق۔ واٹس ایپ پر بات کریں۔

کارڈ چاہیے؟

نہیں۔ ۱۴ دن مفت استعمال کریں — ہم کارڈ کبھی نہیں مانگتے۔

ابھی فیصلہ ضروری نہیں

۱۴ دن مفت استعمال کریں — پھر جو پیکج ٹھیک لگے وہ چنیں۔

مفت شروع کریں