Digital Karobar

بل اور انوائس کا سافٹ ویئر

بلنگ سافٹ ویئر — تیز بل، صاف انوائس

بارکوڈ اسکین کریں یا نام لکھیں — بل سیکنڈوں میں۔ تھرمل پرچی، A4 انوائس یا واٹس ایپ پر۔

بلنگ میں کیا ملتا ہے

تیز بل

بارکوڈ، نام، یا گاہک کی لسٹ چپکا کر بل۔

تھرمل اور A4

58 / 80 ملی میٹر پرچی یا A4 انوائس، اپنے لوگو کے ساتھ۔

سیلز ٹیکس انوائس

NTN / STRN کے ساتھ ٹیکس انوائس۔

واٹس ایپ بل

بل کا لنک گاہک کو واٹس ایپ پر۔

ادھار کھاتہ

ادھار کا بل خود کھاتے میں۔

آف لائن

نیٹ نہ ہو تو بھی بل۔

کن کے لیے

سوال جواب

بل پر اپنا لوگو آ سکتا ہے؟

جی ہاں، پرچی اور A4 دونوں پر۔

کمپیوٹر اور فون دونوں پر؟

جی ہاں — ونڈوز، اینڈرائیڈ اور ویب۔

پرانے بل ڈھونڈ سکتے ہیں؟

جی ہاں، بل نمبر، گاہک یا تاریخ سے۔

کتنے کا ہے؟

پیکجز صفحے پر قیمت — 14 دن مفت آزمائیں۔

اور کیا کیا

آج ہی اپنی دکان کھولیں

۱۴ دن مفت۔ نہ کارڈ، نہ کاغذی کام — نام لکھیں، دکان چنیں اور بیچنا شروع کریں۔